مراد علی شاہ کاغلام علی  کے انتقال پراظہار افسوس

29

کراچی ( اسٹاف ر پورٹر)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے معروف تعلیمی ماہر غلام علی الانا کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم غلام علی الانا کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے مرحوم غلام علی الانا کی مغفرت اور بلند درجات کے لیے دعاکی۔