کراچی (پ ر)سرجانی ٹائون کے پچیس سالہ نوجوان عبدالسبحان ولد زبیر گزشتہ چھ دن سے لاپتا ہیں ۔ان کا ذہنی توازن درست نہیں ہے ۔یہ نہ بول سکتے ہیں اور نہ سن سکتے ہیں ۔ان کے والد بہت پریشان ہیں۔ انہوں نے ایدھی سینٹر ،ہسپتال تمام مقامات پر انہیں تلاش بھی کیا۔جس کسی کو بھی عبدالسبحان کے بارے میں کچھ علم ہو تو وہ برائے مہربانی کسی بھی قریبی تھانے ،پبلک ایڈ کمیٹی جماعت اسلامی کورنگی یا پھر عبدالسبحان کے والد زبیر کو فون نمبر 03152605417پر اطلاع کریں ۔ان کے گھر والے شدید پریشان ہیں۔