کراچی (اسٹاف رپورٹر) سینئرصحافی خالد شکیل جناح اسپتال کے وارڈ نمبر12بیڈ نمبر10آئی سی یومیںزیرعلاج ہیں۔تمام دوست واحباب سے ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعائوں کی درخواست ہے۔