سڈنی : بھارت کے خلاف دوسرے ون ڈے میںگیند پکڑنے کی کوشش میں ڈیوڈ وارنر زخمی ہوکر زمین پر گر پڑے، اسٹیون اسمتھ سنچری بنانے کے بعد دادوصول کررہے ہیں