لاہور،جماعت اسلامی کے رہنما غلام حسین تبسم کی قیادت میں مصطفی کالونی نزد تھانہ کوٹ لکھپت کے رہائشی 3 ماہ سے گیس کی بندش کیخلاف احتجاج کررہے ہیں