پی ڈی ایم کارکنوں کی گرفتاریاں ظالمانہ اقدام ہے‘پیراعجاز ہاشمی

70

لاہور (آن لائن)جمعیت علمائے پاکستان کے مرکزی صدر اور نائب صدر متحدہ مجلس عمل پیراعجازاحمد ہاشمی نے پی ڈی ایم کے جلسے کو ناکام بنانے کے لیے پولیس کے اپوزیشن جماعتوں کے کارکنوں پر تشدد کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قلعہ کہنہ قاسم باغ ملتان میں گرفتاریاں اور تشدد حکومت کا ظالمانہ اقدام ہے۔