القرآن قرآن و حدیث - November 30, 2020, 5:23 AM131 Share on Facebook Tweet on Twitter وہ بولا ’’ا ے میرے رب، یہ بات ہے تو پھر مجھے اس وقت تک کے لیے مہلت دے دے جب یہ لوگ دوبارہ اٹھائے جائیں گے‘‘ فرمایا، ’’اچھا، تجھے اس روز تک کی مہلت ہے ،جس کا وقت مجھے معلوم ہے‘‘۔ (ص: 79-81)