?? و? ?? سامن? ب??? ?ر ??انا مت ??ائ??

191

لندن: سائنس دانوں نے ریسرچ سے ثابت کیا ہے کہ ٹی وی کے سامنے بیٹھ کر کھانا یا مشروب پینے والے افراد میں موٹا ہونے کے چانسز زیادہ ہوجاتے ہیں ۔

برمنگھم یونیورسٹی کے ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر کھانا کھانے کےدرمیان ہم دیگر مشاغل میں مشغول ہوگئے تو یہ ہماری یادداشت پر بھی اثرانداز ہوکر ہمارے جسم کو نقصان پہنچا سکتے ہیں۔