کراچی (اسٹاف رپورٹر )مقامی کار اسمبلرز نے ڈالر کی قدر میںکمی کے باوجود ایک بار پھر گاڑیوںکی قیمتوںمیںاضافہ کردیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق ملک میںروپے کی قدر میںاضافے اور ڈالرز کی قدر میںکمی کے باوجود مقامی کار اسمبلرز نے ایک بار پھر یکم دسمبر سے گاڑیوں کی قیمتوںمیںایک لاکھ روپے تک اضافہ کردیا ہے ۔