سیشن 22۔2020جماعت اسلامی ضلع وسطی کی تنظیم نو علاقہ جات کے ناظمین کاتقرر

56

کراچی (پ ر) امیرجماعت اسلامی ضلع وسطی منعم ظفر خان نے اراکین سے استصواب رائے اورنظم ضلع کے مشورے سے سیشن 22۔2020 کے لیے ناظمین علاقہ کاتقرر کردیاہے جس کے مطابق شادمان ‘فرحان سہیل ‘علاقہ فاروق اعظم‘ عرفان حسن‘علاقہ تیموریہ نعمان ندیم‘علاقہ الفلاح مشیر الاسلام ‘علاقہ عباسی شہید‘سہیل زیدی‘علاقہ ناظم آباد گلبہا ر‘ رضی حسن اورعلاقہ بفرزون کے ناظم اشرف الحق ہوںگے۔اللہ تعالیٰ ساتھیوںکو استقامت عطافرمائے۔