ڈینئل پرل قتل کیس کی سماعت ایک دن کے لیے ملتوی

46

اسلام آباد (آن لائن) عدالت عظمیٰ نے امریکی صحافی ڈینئل پرل قتل کیس میں ملزمان کی بریت کیخلاف درخواست کی سماعت ایک دن کے لیے ملتوی کردی۔کیس کی سماعت جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس یحییٰ افریدی پر مشتمل بینچ نے کی ۔