ن ل?گ ?? ر?ن پنجاب اسمبل? رانا عبدالمنان ?? ا?ل?ت چ?لنج

246

تحریک انصاف نے نارووال کے صوبائی حلقے پی پی 134سے مسلم لیگ نون کے کامیاب امیدوار رانا عبدالمنان کی اہلیت کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔

پی پی 134سے ہارنے والے پی ٹی آئی کے امیدوار نے لاہور ہائی کورٹ میں کامیاب امیدوار کے خلاف درخواست دائر کی  جس میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ رانا عبدالمنان کے پاس 2شناختی کارڈ ہیں جو کہ سنگین جرم اور نادرا قوانین کی خلاف ورزی ہے لہذا عدالت قوانین کی خلاف ورزی پر ایم پی کو نااہل قرار دے۔

عدالت نے درخواست سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے وفاق اور الیکشن کمیشن سے 4ہفتوں میں جواب طلب کرلیا۔