لا?ور?ائ??ور? ??10نئ? ججز ن? ع?د? ?ا حلف ا??ال?ا

215

لاہورہائی کورٹ کے 10نئے ایڈیشنل ججوں نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں 10نئےایڈیشنل ججوں کی تقریب حلف برداری ہوئی جس میں چیف جسٹس لاہورہائی کورٹ جسٹس منظوراحمد ملک نے نئے ججوں سے عہدے کا حلف لیا۔

حلف اٹھانے والوں میں مسز ارم سجاد گل،راجا شاہد محمود عباسی،اسلم جاویدمنہاس، سرداراحمد نعیم،مشتاق احمد تارڑ،شاہد مبین ، فرخ گلزاراعوان اور دیگر  شامل ہیں۔

نئے ججز کی شمولیت کے بعد لاہور ہائی کورٹ میں ججز کی خالی تمام اسامیاں پرُ ہوگئی ہیں۔