AmanUllah

راولپنڈی

پی پی6 مری کا انتخابی ٹکٹ جماعت اسلامی کے سینئررہنما سجاد احمد عباسی کے نام ہوگیا

راولپنڈی ( نمائندہ جسارت) متحدہ مجلس عمل کا ضلع راولپنڈی میں آخری سیٹ پر بھی فیصلہ۔ پی پی6 مری کا انتخابی ٹکٹ جماعت اسلامی...

انتخابات میں عوام کے پاس ایم ایم اے کے سوا کوئی آپشن نہیں

راولپنڈی (وقائع نگار خصوصی)صدر متحدہ مجلس عمل ضلع راولپنڈی وجماعت اسلامی کے ضلعی امیر شمس الرحمن سواتی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن...

راولپنڈی کنٹو نمنٹ بو رڈ کا تجا وزا ت ما فیا کے خلا ف آپریشن ، 4 ٹرک سا ما ن ضبط 

راولپنڈی (اے پی پی) راولپنڈی کنٹو نمنٹ بو رڈ نے تجا وزا ت ما فیا کے خلا ف آپریشن کے دوران 4ٹرک سا ما...

قمر الاسلام راجا کے بیٹے نے این اے 59 کا پارٹی ٹکٹ ریٹرننگ افسر کے پاس جمع کرا دیا 

راولپنڈی(اے پی پی) نیب کے ہاتھوں گرفتار ن لیگ کے رہنما انجینئر قمر الاسلام کے بیٹے سالار السلام نے سوشل میڈیا پر وڈیو وائرل...

ایان علی کو آئندہ سماعت پر عدالت میں پیش ہونے کا حکم 

راولپنڈی(اے پی پی)کسٹمز کی خصوصی عدالت نے کرنسی اسمگلنگ کیس کی ملزمہ ایان علی کو آئندہ سماعت پرعدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا...

ترکی کے عوام نے اسلام مخالف عناصر کی سازشیں ناکام بنادیں

راولپنڈی (وقائع نگار خصوصی) امیر جماعت اسلامی سٹی ڈسٹرکٹ راولپنڈی سید عارف شیرازی ٗ جنرل سیکرٹری ضیا اللہ چوہان ٗنائب اُمراء سید عزیر حامد...

مزید خبریں