AmanUllah

بلوچستان

بلوچستان کی خبریں، Blouchistan News

کوئٹہ، ہائر ایجوکیشن کمیشن مفت تعلیم کا حق نہ چھینے، طلبہ تنظیمیں

کوئٹہ (نمائندہ جسارت) کوئٹہ میں طلبہ تنظیموں نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے فنڈز میں کٹوتی اور فیس معافی کا منصوبہ ختم کرنے کیخلاف احتجاج...

بلوچستان میں پاک فوج کی طرف سے میڈیکل کیمپ ، مفت دوائیں اور راشن تقسیم

بلوچستان کےضلع آواران میں گشکوراورکوولی کےعلاقےمیں پاک فوج کی طرف سے مقامی افراد کے لیے میڈیکل کیمپ لگایا گیا۔ آئی ایس پی آر کے جاری...

بلوچستان کابینہ نے اسپیشل سیکورٹی ڈویژن کے قیام کی منظوری دیدی

کوئٹہ(نمائندہ جسارت)وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کے اجلاس میں کوئٹہ کے لیے پولیس کے اسپیشل سیکورٹی ڈویژن کے قیام کی...

علما کرام مدارس کیخلاف سازشوںکو کامیاب نہ ہو نے دیں،عنایت اللہ

پشاور (اے پی پی) نائب امیر جماعت اسلامی و ممبر صوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا عنایت اللہ خان نے کہا ہے کہ 30 لاکھ سے زائد...

بلوچستان ، مختلف علاقوں میں کسٹمز کی کارروائیاں ،اسمگل شدہ سامان برآمد

کوئٹہ(نمائندہ جسارت)بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کسٹمز کی کارروائیاں جاری ، چار کروڑ روپے مالیت کا اسمگل شدہ سامان برآمد کرلیا۔کسٹمز حکام کے مطابق...

صوبے میں لیبر سمیت دیگر شعبوں میں قانون سازی ناگزیر ہے،جام کمال

کو ئٹہ(نمائندہ جسارت )کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں یوم مزدور منایا گیا ، وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال سمیت مختلف سیاسی اور مزدوررہنماؤں کا ریلیوں...

سیندک منصوبے کے ملازمین نے احتجاجاً کام بند کردیا

کو ئٹہ (نمائندہ جسارت)بلوچستان کے ضلع چاغی میں واقع سیندک پروجیکٹ کے ملازمین نے کم اجرت، میڈیکل الاو¿نس اور چھٹیاں نہ ملنے کے خلاف...