AmanUllah

خیبر پختونخوا

صوبہ خیبر پختونخوا کی خبریں

مودی آزاد کشمیر میںواردات کرسکتا ہے‘ باجوہ کو باربار آگاہ کیا‘ فوج تیار ہے‘ وزیراعظم

پنڈدادنخان(خبرایجنسیاں) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر اور بھارت کے اندرونی حالات سے توجہ ہٹانے کے لیے نریندر مودی ضرور آزاد...

جلال پور منصوبے سے ڈیڑھ لاکھ ایکڑ اراضی سیراب ہوگی، فواد چودھری

پنڈدادن خان (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی چودھری فواد حسین نے کہا ہے کہ 117 کلو میٹر طویل جلال پور...

دو ہزار بیس عا م انتخا با ت کا سا ل ہے، مولانا فضل الرحمن

ڈیر ہ اسماعیل خان (آن لائن) جے یو آ ئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آزاد ی مارچ جار ی...

شمالی وزیرستان‘ شرپسندوں کا سیکورٹی فورسز پر حملہ ، اہلکار شہید ،3 لاپتا

بنوں (آن لائن) شمالی وزیرستان میں نا معلوم شرپسندوں کے سیکورٹی فورسز پر حملے کے نتیجے میں لانس نائیک شہید جبکہ3 اہلکار لاپتا ہو...

شمالی وزیرستان: فورسز پر حملے میں لانس نائیک شہید، 3 اہلکار لاپتا

بنوں (آن لائن) شمالی وزیرستان میں نا معلوم شرپسندوں کی سیکورٹی فورسز پر حملے میں لانس نائیک شہید جبکہ 3 اہلکار لاپتا ہو گئے۔...

سیاحت اور صنعتی زونز کے قیام سے عوام کو روزگار ملے گا،وزیر اعلیٰ پختونخوا

پشاور(آن لائن) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ صوبے میں مواصلات و تعمیرات ،سڑکوں کی تعمیر وبحالی، سیاحتی مقامات کی ترقی اور...

صوابی‘پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈائون، ملزمان اسلحہ سمیت گرفتار

صوابی(آئی این پی) تھانہ گدون ضلع صوابی کی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون جاری ہے۔گدون پولیس کی منشیات فروش و اشتہاری...

مہمند کیڈٹ کالج کا نام تبدیل کرنے کیخلاف شہری سراپا احتجاج

پشاور( نمائندہ جسارت) ضلع مہمند کے ہیڈکوارٹر غلنئی میں سیاسی اور سماجی جماعتیں مہمند کیڈٹ کالج کا نام تبدیل کرنے کے خلاف سراپا احتجاج۔...

بلوچستان میںلیویز نے امن قائم کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے

قلات (این این آئی) اسسٹنٹ کمشنر قلات زاہد لانگو نے کہا ہے کہ بلوچستان میںلیویز نے بی ایریا میں امن و امان قائم کرنے...

خیبرپختونخوا‘ بھارتی قانون ومسلمانوں پر ظلم کیخلاف مذمتی قرارداد منظور

پشاور(اے پی پی)خیبرپختونخوااسمبلی نے شہریت سے متعلق متنازع بھارتی قانون اورکشمیروبھارت کے مسلمانوں پر جاری ظلم کے خلاف مذمتی قراردادمتفقہ طو رپر منظورکرلی۔ صوبائی...