AmanUllah

پنجاب

پنجاب کی خبریں

اپوزیشن اپنی شکست کو دھاندلی کانام دیں گے،شبلی فراز

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے اطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کی تقاریرسےلگتاہے کہ وہ اپنی شکست کو دھاندلی کانام دیں گے،...

خرم دستگیر کے والد و دیگر کیخلاف پنجاب اینٹی کرپشن میں مقدمہ درج

گوجرانوالہ(آن لائن ) سابق وفاقی وزیر خرم دستگیر کے والد اور محکمہ ہائی وے کے 4 افسران کے خلاف اینٹی کرپشن پنجاب میں مقدمہ...

چند لوگوں کی لاقانونیت اور آئین شکنی کا الزام پوری فوج کو نہیں دے سکتا، نواز شریف

سوات (صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم میاںنواز شریف نے کراچی واقعے کی رپورٹ ایک مرتبہ پھر مسترد کرتے...

ادارے پیچھے ہٹ جائیں تو نیازی حکومت24گھنٹے کی مار ہے، مریم نواز

سوات( آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ اداروں کو کہتی ہوں عمران خان کے...

اسٹیبلشمنٹ سےمذاکرات ہوئے تو پی ڈی ایم کےپلیٹ فارم سےہونگے، فضل الرحمن

اسلام آباد : جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سےمذاکرات ہوئےتوپی ڈی ایم کےپلیٹ فارم سےہونگے،حکومتی جلسوں...

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام اباد: اوگرا نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے لیے وزیر اعظم کو سمری ارسال کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات...

پنڈی بھٹیاں ،ٹریفک حادثے میں 8 افراد جاں بحق، 15 زخمی

حافظ آباد/پنڈی بھٹیاں(آن لائن)حافظ آباد ،پنڈی بھٹیاں روڈ پر مسافر بس اور ٹریکٹر ٹرالی میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 8افراد جاں بحق جبکہ...

چیئرمین این ڈی ایم اےبھی کورونا کا شکار ہوگئے

اسلام آباد: چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی ( این ڈی ایم اے ) لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے...

ن لیگ کا عوام سے اور جمہوریت سے کوئی تعلق نہیں، وفاقی وزراء

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمرا کا کہنا ہے کہ  مسلم لیگ ن کا عوام سے اور جمہوریت سے کوئی تعلق...

اسپیشل ٹیکنالوجی زونزسےملک میں بیرونی سرمایہ کاری آئےگی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سمندرپارپاکستانیوں کوملک میں پیسہ لانےکےلیےموقع دےرہےہیں، اسپیشل ٹیکنالوجی زونزسےملک میں بیرونی سرمایہ کاری آئےگی۔ اسٹیٹ بینک...