AmanUllah

دنیا

‘سعودی عرب کسی کو قتل کرنے کی منظوری نہیں دیتا’

سعودی وزیرمملکت خارجہ امورعادل الجبیر نے کہا ہے کہ سعودی عرب کسی کو قتل کرنے کی منظوری نہیں دیتا۔ ایرانی وزیرخارجہ کےبیان پرردعمل سعودی وزیرمملکت...

جوبائیڈن کی کانگریس سے کورونا امدادی پیکیج منظور کرنے کی اپیل

نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن نے کاکانگریس پرکوروناامدادی پیکیج منظورکرنےکی اپیل کی ہے۔ جوبائیڈن نےاگلےماہ ذمےداریاں سنبھالنےکےبعدمعاشی بحالی کےلیےمزیداقدامات کرنےکاوعدہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری...

جوبائیڈن کا امریکی عوام سے ایک اور وعدہ

واشنگٹن: نو منتخب امریکی صدر جوبائیڈن نے صدارتی ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد معاشی بحران پر قابو پانے کا وعدہ کرلیا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ...

میڈیا کا اسلام دشمنی کیلئے استعمال شرمناک ہے،صدر اردوان

انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) تُرک صدر رجب طیب اردوان نے اسلام دشمنی کے لیے میڈیا کے استعمال کی مذمت کردی۔ انہوں نے کہا کہ عالمی...

جرمنی: ہجوم پر کار چڑھا دی گئی‘ 2 ہلاک‘ 15 زخمی

برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمنی کے مغربی شہر ٹریئر میں ایک شخص نے اپنی کار راہ گیروں کے ایک ہجوم پر چڑھا دی، جس کے...

روسی طاقت ،چینی عروج اور افغان صورتحال پر نیٹو نے سر جوڑلئے

برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کا 2روزہ آن لائن اجلاس شروع ہوگیا،جس میں افغانستان سمیت دیگر اہم مسائل پر گفتگو کی جائے...

آرمینیا کے خالی کیے گئے آخری ضلعے میں آذری پرچم لہرا گیا

باکو (انٹرنیشنل ڈیسک) آرمینیا کی جانب سے امن معاہدے کے تحت خالی کے گئے آخری ضلعے میں آذربائیجان کی فوج منگل کے روز داخل...

بھارت،کرپشن کیخلاف لکھنے پر صحافی کو زندہ جلادیا گیا

لکھنؤ (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست اتر پردیش میں کرپشن کے خلاف لکھنے پر صحافی کو زندہ جلادیا گیا۔ مقامی پولیس کے ترجمان نے بتایا...

سویڈن میں حجاب پر پابندی کا قانون کالعدم

اسٹاک ہوم ( مانیٹرنگ ڈیسک)سویڈن کے ایک قصبے میں حجاب پر عاید پابندی کو کالعدم قرار دے دیا گیا، مقامی بلدیہ کے فیصلے کو...

اقوام متحدہ کا دنیا کو کورونا معاملے پر سیاست سے گریز کا مشورہ

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ نے دنیا کو کورونا وائرس کی ابتدا کے معاملے پر سیاست سے گریز کا مشورہ دے دیا۔ کورونا وائرس...

مزید خبریں